Babylon 10
The world's best online dictionary

Download it's free


  Search Web   Search Thesaurus

Synonym of %D9%BE%DB%8C%D8%B1%D8%B3

ويکيپيڈيا اردو
پيرس

پیرس (paris) شمال وسطی فرانس میں دریائے سین کے کنارے واقع ایک شہر ہے جو بلحاظ آبادی ملک کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ شہر، جس کی انتظامی سرحدیں 1860ء سے تبدیل نہیں ہوئی، کی کل آبادی 2،234،105 (جنوری 2009ء) ہے جبکہ ام البلد کے علاقے کی کل آبادی 12،089،098 (جنوری 2008ء) ہے اور اس طرح یہ یورپ کے بڑے ام البلد میں سے ایک ہے۔

گزشتہ دو ہزار سالوں سے قائم یہ اہم شہر آج دنیا کا اہم کاروباری اور ثقافتی مرکز ہے اور عالمی سیاسیات، تعلیم، تفریح، ابلاغ، فیشن، علوم اور فنون پر اس کے گہرے اثرات ہیں اور جو اسے بڑے عالمی شہروں میں سے ایک بناتے ہیں۔


مزید معلومات کے لیے، Wikipedia.org دیکھیں

  
Get Babylon's Dictionary & Translation Software Free Download Now!